ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک میں کورونا کیسوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری

کرناٹک میں کورونا کیسوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری

Mon, 19 Jul 2021 11:18:49    S.O. News Service

بنگلورو،19؍جولائی (ایس او نیوز) کرناٹک میں کورونا کیس معاملوں کی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اتوار کے روز 17098تازہ معاملے سامنے آئے۔ 36لوگوں کی اس وباء سے موت ہوئی ہے۔بنگلور میں 386تازہ کیس سامنے آئے اور 9لوگوں کے مرنے کی اطلاع ہے۔ریاست بھر میں اب تک متاثرین کی تعداد28.83لاکھ سے متجاوز ہوچکی ہے جن میں سے28.18لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ریاست بھر کے تمام اسپتالوں میں 29291/افراد زیر علاج ہیں۔اب تک کورونا سے36157لوگ فوت ہوچکے ہیں۔


Share: